AI summary
Open-source camera and multimedia app with background and screen recording, plus local-network live viewing and remote controls; recordings stay on the device. Beta 10.6 adds adjustable haptic feedback and fixes hybrid MP4 recording bugs.
Generated by AI. May contain inaccuracies.
About this app
مکمل لوکل نیٹ ورک پر کام کرتی ہے (وائی فائی/ہوٹ سپاٹ) — انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ FadCam Remote فیچر سے کیمرہ والے موبائل کا لائیو سٹریم ویور والے موبائل (یا براؤزر) پر دیکھ سکتے ہیں۔ ریموٹ کنٹرول: ریکارڈنگ شروع/بند کرنا، ٹارچ آن/آف، سیٹنگز تبدیل کرنا۔ بیک گراؤنڈ ریکارڈنگ (اسکرین بند ہونے پر بھی)۔ ریکارڈنگ کیمرہ والے موبائل پر محفوظ ہوتی ہے (fragmented MP4 — کرپٹ نہیں ہوتی)۔ 100% ایڈ فری + اوپن سورس + کوئی ڈیٹا کلیکشن نہیں۔ پرائیویسی فوکسڈ — ویڈیو سرور پر نہیں جاتی۔ چھوٹی بات: یہ صرف کیمرہ+ویور ایپ نہیں، بلکہ مکمل ملٹی میڈیا سوٹ ہے (ڈیش کیم، اسکرین ریکارڈر وغیرہ بھی)۔ اس لیے تھوڑی زیادہ فیچرز والی ہے۔ لیکن آپ صرف FadCam Remote والا حصہ استعمال کر سکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ: GitHub سے (سب سے محفوظ): https://github.com/anonfaded/FadCam/releases
What's new
- Beta 10.6 - Haptic Feedback شامل کیا گیا — ریکارڈنگ شروع/بند، ٹارچ وغیرہ پر وائبریشن کی شدت کنٹرول کر سکتے ہیں۔ - Hybrid MP4 ریکارڈنگ میں کچھ بگز فکس کیے گئے۔ - Home سائیڈ بار میں Mini Apps کو ترتیب دے سکتے ہیں اور ایڈٹ آئیکن شامل کیا گیا۔
- Beta 10.5 - Toggle Recording شارٹ کٹ — ایک ہی شارٹ کٹ سے ریکارڈنگ شروع یا بند ہو جاتی ہے۔ - Max Duration Timer — ریکارڈنگ خود بخود بند کرنے کے لیے ٹائمر۔ - واٹرمارک میں دن کا مختصر نام (مثلاً Mon, Tue) شامل کرنے کا آپشن۔ - کچھ کرشز اور آڈیو سیلیکشن کے مسائل فکس۔
- Beta 10.4 - Volume Shutter — والیوم بٹن سے فوٹو، کیمرہ سوئچ، ریکارڈنگ شروع/بند۔ - ویڈیو سٹیبلائزیشن (EIS/OIS) ٹوگل۔ - Raw Audio ریکارڈنگ کا آپشن۔ - آڈیو میوٹ کا فوری بٹن۔ - ہوم سکرین پر بٹنز کو گھسیٹ کر ترتیب دینے کی سہولت۔ - ڈیبگ لاگز کا بہتر انٹرفیس۔
- Beta 10.3 - بہت بڑی ریکارڈنگز (14 GB+) محفوظ کرتے وقت میموری کرش فکس۔ - بیک اپ/ریسٹور میں خرابی فکس۔ - اسکرین ریکارڈنگ میں فریم ریٹ اور ایسپیکٹ ریشو کے مسائل فکس۔ - Hybrid MP4 میں بڑے فائلوں کا کرپشن فکس۔
About this version
- Version
- 4.0.0-beta10.6 (51)
- Size
- 93.91 MB
- Requires Android
- 7.0
- Target SDK
- 24
- Architecture
- arm64-v8a
- Downloads
- 13
- Updated
- Nov 4, 2026
- Package
- com.fadcam.beta
Similar apps
Ratings & reviews
- 50
- 40
- 30
- 20
- 10