王旗与沃土

Suspicious
—
No reviews reviews
—
downloads
7.0
android

AI summary

Medieval pixel-art real-time strategy game focused on settlement management, resource gathering, army recruitment, diplomacy, and territorial warfare. The listed build includes an unlimited points mod.

Generated by AI. May contain inaccuracies.

Screenshots

About this app

گیم کی زبان انگلش میں نہیں ہے اس وجہ سے یہ مددگار ہے 1 - پہلا بٹن: شروعات اس کا مقصد ہے کہ نیا کھلاڑی گیم کیسے شروع کرے۔ اس میں لکھا ہے کہ ماؤس سے فوج کو کیسے منتخب کرنا ہے، نقشے پر کیسے چلنا ہے، اور پہلا شہر کیسے بنانا ہے۔

2 - دوسرا بٹن: وسائل اس میں چار چیزوں کا ذکر ہے: خوراک، لکڑی، سونا اور پتھر۔ ان کے بغیر آپ فوج نہیں بنا سکتے۔ مزدوروں کو بھیج کر ان کو جمع کرنا ہوتا ہے۔

3 - تیسرا بٹن: شہر شہر آپ کا گھر ہے۔ یہاں سے آپ مزدور بناتے ہیں، گھر بناتے ہیں، دیواریں بناتے ہیں اور شہر کی حفاظت کرتے ہیں۔ شہر جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ فوج رکھ سکیں گے۔

4 - چوتھا بٹن: عوام کا دل اور امن اگر عوام خوش ہوگی تو زیادہ ٹیکس دے گی اور زیادہ کام کرے گی۔ اگر آپ ظلم کریں گے تو عوام بھاگ جائے گی اور بغاوت ہو جائے گی۔

5 - پانچواں بٹن: فوجی دستہ اس میں لکھا ہے کہ ایک دستے میں 230 سپاہی سے لے کر 300 سپاہی تک ہو سکتے ہیں۔ ہر دستے کا ایک سردار ہوتا ہے۔ سردار کی طاقت سے فوج کی طاقت بڑھتی ہے۔

6 - چھٹا بٹن: نئے سپاہی بھرتی کرنا جنگ میں سپاہی مر جاتے ہیں۔ اس بٹن سے آپ دوبارہ نئے سپاہی بھرتی کرتے ہیں۔ اس کے لیے سونا اور خوراک چاہیے۔

7 - ساتواں بٹن: لڑائی / جنگ فوج کو دشمن پر کیسے حملہ کروانا ہے، تلوار والے بٹن سے حملہ ہوتا ہے، ڈھال والے سے دفاع ہوتا ہے۔ گھڑ سوار پیدل سے طاقتور ہے اور تیر انداز دیوار پر سے اچھا لڑتا ہے۔

8 - آٹھواں بٹن: تعمیرات اس میں بیرک، اصطبل، تیر انداز کی جگہ، اور بازار بنانا آتا ہے۔ ہر عمارت کا اپنا فائدہ ہے، جیسے بیرک سے پیدل فوج بنتی ہے۔

9 - نواں بٹن: ٹیکس اور معیشت شہر سے آپ ہر مہینے سونا وصول کرتے ہیں۔ ٹیکس زیادہ لگائیں گے تو خزانہ بھرے گا لیکن عوام ناراض ہوگی۔ ٹیکس کم رکھیں گے تو عوام خوش رہے گی۔

10 - دسواں بٹن: خارجہ پالیسی / دوستی دشمنی دو بادشاہ آپس میں صلح کا معاہدہ کر سکتے ہیں۔ صلح کے دوران ایک دوسرے پر حملہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کا دشمن مشترک ہو تو پڑوسی سے دوستی فائدہ مند ہے۔

11 - گیارہواں بٹن: بازار / منڈی بازار میں آپ اناج اور لکڑی کو سونے کے بدلے خرید اور بیچ سکتے ہیں۔ جب دوسرے شہروں سے تجارت زیادہ ہوگی تو چیزوں کا بھاؤ کم زیادہ ہوتا رہے گا۔

12 - بارہواں بٹن: محفوظ کرنا اور سیٹنگ اس میں لکھا ہے کہ آپ 12 جگہ پر گیم کو محفوظ (Save) کر سکتے ہیں۔ F5 سے فوری محفوظ، F9 سے فوری لوڈ، Tab سے فوج بدلنا، X سے فوج کو روکنا، اور H سے یہی کتاب کھلتی ہے۔

01. اوپر والے نمبر سمجھنا سونا (Gold): تعمیر، بھرتی، فوج کی سپلائی پر خرچ ہوتا ہے۔ خوراک (Food): فوج اور آبادی کھاتی ہے۔ منفی ہونے پر ذخیرہ کم ہوتا ہے۔ لکڑی (Timber): عمارتیں بنانے کے لیے۔ آبادی (Population): جتنی زیادہ ہوگی اتنی زیادہ فوج بھرتی کر سکتے ہو۔ 02. بٹنوں کا تعارف اوپر دیے گئے بٹنوں سے گیم کے مختلف حصے کھلتے ہیں۔ 03. پہلا شہر چلانا شہر منتخب کرو → Development صفحے پر جاؤ → فارم لینڈ، مارکیٹ، لکڑی کی مل، بیرکس وغیرہ اپ گریڈ کرو۔ شہر کی لیول بڑھانے سے زیادہ آبادی اور فوج رکھ سکتے ہو۔ 04. ہیرو بھرتی کرنا ہر 50 گیم ڈیز بعد مفت ریفریش ہوتا ہے۔ کوالٹی: S (بہترین 5%)، A (15%)، B (30%)، C (35%)، D (15%)۔ پہلے 320 سونا بچا کر فوج بناؤ، پھر اچھا ہیرو چنو۔ 05. فوج (Legion) بنانا اور بھرتی کرنا اپنے شہر میں جا کر Garden → Form Legion کرو۔ لاگت: 320 سونا + 200 خوراک + 80 آبادی۔ فوج خالی ہونے پر خود بخود بھرتی ہو سکتی ہے (اگر وسائل ہوں)۔ 06. فوج کو حرکت دینا اور حکم دینا فوج کی تصویر پر کلک کرو → “Land March” یا “Govern your own city”۔ دو انگلیوں سے زوم، ایک انگلی سے گھسیٹ کر راستہ بناؤ۔ سڑک سب سے تیز، جنگل سب سے سست ہوتا ہے۔ 07. گروپ آرمی بنانا کئی فوجوں کو ایک گروپ میں ڈال کر ایک ساتھ حکم دے سکتے ہو (حرکت یا حملہ)۔ 08. سفارتی تعلقات شروع میں سب پرامن ہوتے ہیں۔ دوستی، معاہدہ، یا جنگ کا اعلان کر سکتے ہو۔ جنگ کے بعد امن معاہدہ بھی ممکن ہے۔ 09. علاقے کی ترقی کا منصوبہ Territory → Policy میں جا کر کم از کم لیول اور آٹو ڈیولپمنٹ سیٹ کرو۔ فارم لینڈ اور مارکیٹ کو ترجیح دو۔ 10. بازار کا استعمال Economy and Market کھولو → اناج یا لکڑی منتخب کرو → خریدو یا بیچو۔ قیمتیں روزانہ بدلتی ہیں۔ 11. ٹیکنالوجی ریسرچ ہر دھڑے ایک وقت میں ایک ٹیکنالوجی ریسرچ کر سکتا ہے کمانڈر: فوج کی تعداد بڑھتی ہے ریپڈ مارچ: رفتار بڑھتی ہے ٹریننگ: حملے کی طاقت بڑھتی ہے 12. محاصرہ اور شہر میں داخلہ دشمن شہر پر فوج بھیجو → دیوار توڑو → 3 سیکنڈ کا کاؤنٹ ڈاؤن → جو طرف زیادہ فوج ہوگی وہ شہر لے گی

What's new

v2.0.9Nov 1, 2026
  • Medieval Kingdom - Pixel Strategy War
  • [Unlimited Points MOD]
  • V2.0.9 2026-10-23
  • This is a medieval-themed, pixel-art, real-time strategy and management war game. Players begin with a single village and one army, tasked with growing their population, economy, and settlements. You will recruit and train multiple armies, maneuvering them across roads, grasslands, and forests to wage campaigns. Armies can garrison settlements, assist in their defense, replenish their ranks, and maintain their own distinct organizational structure. Settlements can evolve from humble villages into fortified castles protected by sturdy walls. Through careful management, territorial expansion, sieges, and strategic deployment, you will forge your own kingdom.

About this version

Version
2.0.9 (57)
Size
55.95 MB
Requires Android
7.0
Target SDK
24
Architecture
armeabi-v7a, arm64-v8a
Downloads
0
Updated
Nov 1, 2026
Package
com.bannersfields.strategy
Languages38
ArabicBulgarianCatalanChineseCroatianCzechDanishDutch

Similar apps

Ratings & reviews

—
0 ratings
  • 5
    0
  • 4
    0
  • 3
    0
  • 2
    0
  • 1
    0

Write a review

Tap a star to rate this app